ملک بھر میں 1036 ارب کی لاگت سے 18 نئے ڈیمز کی تعمیرجاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو نے ملک میں جاری اور منصوبہ بندی کے تحت بننے والے ڈیمز سے متعلق اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 18 بڑے زیرِ تعمیر ڈیموں پر مجموعی طور پر 1036 ارب روپے کی لاگت آئے گی، جس کا تمام بوجھ… Continue 23reading ملک بھر میں 1036 ارب کی لاگت سے 18 نئے ڈیمز کی تعمیرجاری