اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

بھارتی لنگور سرحد پار کرکے پاکستان پہنچ گیا،چڑیا گھر منتقل

datetime 27  جون‬‮  2025

بھارتی لنگور سرحد پار کرکے پاکستان پہنچ گیا،چڑیا گھر منتقل

لاہور(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث سرحدی آمدورفت عوام کیلئے بند ہے تاہم قدرتی حیات ان انسانی حد بندیوں کی پابند نہیں اور حالیہ دنوں میں ایک بھارتی لنگور بغیر کسی ویزے یا اجازت کے سرحد عبور کرکے پاکستان آگیا جہاں اسے بہاولنگر چڑیا گھر میں محفوظ پناہ فراہم کی… Continue 23reading بھارتی لنگور سرحد پار کرکے پاکستان پہنچ گیا،چڑیا گھر منتقل

پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

datetime 27  جون‬‮  2025

پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور اور اس پر عمل درآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی نے سکھ میرج ایکٹ 2018متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔پنجاب حکومت… Continue 23reading پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

پولیس مقابلے کے دوران گینگ میں شامل 4 سگے بھائی مارے گئے

datetime 26  جون‬‮  2025

پولیس مقابلے کے دوران گینگ میں شامل 4 سگے بھائی مارے گئے

فیصل آباد (این این آئی)سی سی ڈی فیصل آباد کیساتھ مقابلے میں وقاص شاہ گینگ میں شامل چار سگے بھائی مارے گئے۔ترجمان سی سی ڈی کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف دہشت گردی، بھتہ خوری، قتل اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات درج تھے۔انچارج سی سی ڈی مدینہ ڈویژن علی اکرام گورائیہ نے ٹیم کے ہمراہ… Continue 23reading پولیس مقابلے کے دوران گینگ میں شامل 4 سگے بھائی مارے گئے

شدید بارش، اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں

datetime 26  جون‬‮  2025

شدید بارش، اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی اربوں روپے لاگت سے بننے والی عمارت کی چھتیں بارش کے باعث ٹپکنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تیز بارش کے باعث ہائی کورٹ ایڈمنسٹریشن بلاک پانی سے بھرگیا جبکہ گرانڈ فلور کی راہداریوں میں بارش کا پانی کھڑا ہوگیا۔ ہائی کورٹ کی مسجد… Continue 23reading شدید بارش، اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں

پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے والی پیشگوئیاں

datetime 26  جون‬‮  2025

پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے والی پیشگوئیاں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے والی پیشگوئیاں پیش کر کے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ اس بار نشانے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں۔سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے والی پیشگوئیاں

لاہور،ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

datetime 26  جون‬‮  2025

لاہور،ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

لاہور (این این آئی) نشتر کالونی کے نجی ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاش چھوڑ کر جانے والوں میں نامعلوم خاتون اور مرد شامل ہیں، کار سوار خاتون اور مرد نے 40سالہ عورت کی لاش وہیل چیئر پر چھوڑی۔ لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے… Continue 23reading لاہور،ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

گھر سے سبزی خریدنے کیلیے جانے والی 8 لڑکیوں کی 60 سالہ ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد

datetime 26  جون‬‮  2025

گھر سے سبزی خریدنے کیلیے جانے والی 8 لڑکیوں کی 60 سالہ ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(این این آئی)شاہ لطیف ٹائون کے علاقے سیکٹر اے 21 میں جھاڑیوں سے منگل کی شب ملنے والی خاتون کی تشدد زدہ لاش کو شناخت کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹائون کے علاقے سیکٹر اے 21 میں جھاڑیوں سے بوڑھی خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی جسے پولیس نے ضابطے کی کارروائی… Continue 23reading گھر سے سبزی خریدنے کیلیے جانے والی 8 لڑکیوں کی 60 سالہ ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد

پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں کے وار سے قتل

datetime 26  جون‬‮  2025

پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں کے وار سے قتل

کراچی(این این آئی)کراچی میں پنکچر کی دکان پر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر اے 4 میں پیش آیا جہاں تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت مستقیم… Continue 23reading پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں کے وار سے قتل

ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ، بھتہ خور خاتون بیٹے سمیت گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2025

ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ، بھتہ خور خاتون بیٹے سمیت گرفتار

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کے کوآرڈی نیٹر پر فائرنگ میں ملوث بھتہ خور خاتون کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزمہ کا شوہر اور نامعلوم ملزم فرار ہے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ کے کوآرڈی نیٹر پر فائرنگ… Continue 23reading ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ، بھتہ خور خاتون بیٹے سمیت گرفتار

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,281