چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پولیس ان کے گھر پہنچ گئی
لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن کی ٹیم اور پولیس تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کئے بغیر ان کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی۔ اینٹی کرپشن عدالت سے عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد اینٹی کرپشن کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پولیس ان کے گھر پہنچ گئی