جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس پر حملے کے کرداروں کی نشاندہی، دو اہم نام بھی سامنے آ گئے

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:49

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس پر حملے کے کرداروں کی نشاندہی بھی کر لی گئی۔پولیس کے مطابق تین شہروں میں پی ٹی آئی کے پندرہ رہنما جلاؤ گھیراؤ کے دوران شرپسندوں سے رابطوں میں رہے،

تمام رہنماؤں کی نشاندہی جیو فینسنگ رپورٹ میں ہوئی۔رپورٹ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملے کے دوران 88 شرپسندوں سے 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطے واسق قیوم کی8،اجمل صابرراجہ کی7کالز ٹریس ہوئیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور جناح ہاؤس حملے کی جیوفینسنگ رپورٹ سامنے آئی تھی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎