علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنماں علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔منگل کو تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری بار خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے پولیس نے علی محمد خان کی گرفتاری کی… Continue 23reading علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار