عمران خان کی بہن اور بہنوئی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج
لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکہ دہی سے خریدنے پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، عظمیٰ خان نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ خریدی۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اربوں روپے کی زمین دھوکہ… Continue 23reading عمران خان کی بہن اور بہنوئی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج