عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین رہنما ساتھ چھوڑ گئے
فیصل آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد نے کہا کہ 11 سال پہلے سیاست شروع کی، 2013ء میں ایم پی اے اور 2018ء میں ممبر… Continue 23reading عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین رہنما ساتھ چھوڑ گئے