تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست بنا لی جن میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق 27 افراد کی فہرست وزارت داخلہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری کا امکان