بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کئے گئے ترانے کا دورانیہ 3 منٹ18سیکنڈ ہے ۔ترانے میں نواز شریف کے ملک کی ترقی، خوشحالی اور پرامن پاکستان کے وژن کی عکاسی کی گئی ہے ۔

ترانے کے بول ”مشکل سے نکالو نوازشریف، اللہ کے فضل سے، اللہ کے کرم سے”سے ہیں۔نیا پارٹی ترانہ 18 اکتوبر کو باضابطہ تقریب میں جاری ہونا تھا تاہم پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری اور شہادتوں کے سوگ میں یہ تقریب منسوخ کر دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…