صوبائی حکومت کا ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ اقلیتی امور سندھ کے مطابق حکومت سندھ نے اقلیتی برادری کے ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اقلیتی برادری کیمستقل طلبہ، جنہوں نے گزشتہ سال امتحان پاس اور 50 فی صد ما رکس حاصل کیے ہیں،… Continue 23reading صوبائی حکومت کا ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان