پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی افتخار الحسن گیلانی کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
بہاولپور/اوچشریف ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سید افتخار الحسن گیلانی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان نے سید افتخار الحسن گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،اس موقع پر عون… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی افتخار الحسن گیلانی کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان









































