کراچی پورٹ سے گندم سے لدے ٹرک چوری ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی) کراچی پورٹ سے جعلی نمبرپلیٹ لگے ٹرک سے گندم کی چوری کی واردات ہوئی ، گیٹ پاس اورکاغذات نہ ہونے کے باوجودٹرک پورٹ گیٹ سے باہرنکل گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ سے گندم سے لدے ٹرک چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ٹرک پر جعلی نمبرپلیٹ لگا کر گندم چوری کرنے… Continue 23reading کراچی پورٹ سے گندم سے لدے ٹرک چوری ہونے کا انکشاف






































