خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی، کار بینک میں جا گھسی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ایک خاتون کی جانب سے تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے نے سب کو چونکا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک خاتون ڈرائیور اپنی گاڑی کی رفتار پر قابو نہ رکھ سکی اور گاڑی سیدھی بینک کی عمارت کے اندر جا گھسی۔ واقعہ بہاولپور میں… Continue 23reading خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی، کار بینک میں جا گھسی