20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم
راولپنڈی(این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی کے مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت راولپنڈی نے20 سالہ طالبہ کے ساتھ جبری زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جج افشاں اعجاز صوفی نے ملزم ارشد محمود… Continue 23reading 20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم