اسلام آباد کے شہری خبردار ہوشیار, چند گھنٹو ں میں شدید ژالہ باری متوقع
اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے آئندہ 12 گھنٹوں میں پنجاب، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، آندھی اور متعد د مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بالائی پنجاب میں اٹک، چکوال، گجرات، جہلم، وسطی… Continue 23reading اسلام آباد کے شہری خبردار ہوشیار, چند گھنٹو ں میں شدید ژالہ باری متوقع