ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، گندم کی 16 ہزار بوریاں برآمد،3رائس ملز سیل کر دی گئیں
قمبرشہدادکوٹ(این این آئی)قمبر شہداد کوٹ میں انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں، انتظامیہ نے ذخیرہ کی گئی سولہ ہزار گندم کی بوریاں برآمد کرکے تین رائس ملز سیل کر دیں۔اسسٹنٹ کمشنر قمبر اور مختیار کار رفیق ناریجو نے نجی گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم کی 16 ہزار بوریاں… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، گندم کی 16 ہزار بوریاں برآمد،3رائس ملز سیل کر دی گئیں