منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

مسجد میں خادم کی خود کو گولی مار کر خود کشی

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) گلستان جوہرمیں واقع جامعہ مسجد کے احاطے میں مبینہ طور پرخادم شخص نے خود کوگولی مارکرخود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں واقع جامعہ مسجد طاہری کے احاطے میں مبینہ طور پر ایک شخص نے خود کوگولی مارکرخود کشی کرلی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا ،متوفی کی شناخت 60 سالہ اختر کے نام سے کی گئی۔ایس ایچ او شاہراہ فیصل راجہ طارق کے مطابق متوفی شخص مسجد میں خادم تھا اور سرکاری ادارے سے ریٹائرڈ تھا۔متوفی شخص نے اپنی نائن ایم ایم پستول سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے اور ابتدائی طور پرخود کشی کی وجہ سے سامنے نہیں آسکی ہے ۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…