پاکستان سٹیزنز پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 41 لاکھ 67 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹیزنز پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 41 لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی،پانچ سال کے دوران سٹیزنز پورٹل پر 54 لاکھ 4 ہزار 589 شکایات درج کرائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیزنز پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 41 لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، وفاقی وزارتوں… Continue 23reading پاکستان سٹیزنز پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 41 لاکھ 67 ہزار سے متجاوز