دو روز میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر پہیہ جام ہوگا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ
کراچی(این این آئی)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے دو روز میں مطالبات منظور نہ کرنے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری اویس چوہدری نے کہا کہ پورٹ پر حکومت کے ایکسل لوڈ قانون کا نفاذ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن حکومت… Continue 23reading دو روز میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر پہیہ جام ہوگا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ