جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آئی خاتون کی عزت پامال کر دی
ننکانہ صاحب(این این آئی)ننکانہ صاحب شیطان صفت جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آئی خاتون کی عزت پامال کر دی۔ننکانہ صاحب میں جعلی پیر نے دم کروانے آئی شادی شدہ خاتون کو اپنے حجرے میں دم کرنے کے بہانے نشہ آوار انجکشن لگا کر بے آبرو کر دیا متاثرہ خاتون کا الزام، تھانہ صدد… Continue 23reading جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آئی خاتون کی عزت پامال کر دی