بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان ہوگا۔ ملک بھر میں زونل اور… Continue 23reading بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع