کسی جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عدلیہ، انتظامیہ اور سیاسی رہنما انتخابات کے بروقت انعقاد پر متفق ہیں، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، اتفاق رائے سے الیکشن تاریخ پر سپریم کورٹ کو سراہتا ہوں،کسی جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان… Continue 23reading کسی جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، ڈاکٹر عارف علوی