جمعہ اور ہفتہ کو ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مغربی ہواں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بالائی اور جنوبی علاقوں… Continue 23reading جمعہ اور ہفتہ کو ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی