سوشل میڈیا پر جنگلی جانوروں کے گوشت کی ڈشز آفر کرنیوالے ہوٹل پر چھاپہ
لاہور( این این آئی)محکمہ جنگلی حیات ملتان ریجن نے سوشل میڈیا پر جنگلی جانوروں کے گوشت کی ڈشز آفر کرنیوالے ایک نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر جنگلی پرندوں کا گوشت برآمد ہونے پر انتظامیہ کومبلغ ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا۔ تفصیل کیمطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف ملتان ریجن شیخ زاہد اقبال نے ملتان شہر… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جنگلی جانوروں کے گوشت کی ڈشز آفر کرنیوالے ہوٹل پر چھاپہ