مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،غزہ کے متاثرین کو امداد کی ترسیل پر پاک فضائیہ کی کاوشیں قابل تعریف ہیں ۔آئی ایس پی کی جانب سے جاری… Continue 23reading مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف