سی ٹی ڈی اسلام آباد کے درجنوں اہلکار ڈپریشن کا شکار نکلے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کے 489 افسران و اہل کاروں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں سے 33 اہلکار ڈپریشن کے مریض نکلے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات پر سی ٹی ڈی اہل کاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا سروے… Continue 23reading سی ٹی ڈی اسلام آباد کے درجنوں اہلکار ڈپریشن کا شکار نکلے