پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 12افراد جان کی بازی ہار گئے
لاہور ( این این آئی) پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 12 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں نمونیا سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 194ہو گئی ۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 12افراد جان کی بازی ہار گئے