ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے تاہم قیمتوں میں کمی کے صحیح اعداد و شمار کو ابھی تک حتمی… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان