مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کیلیے مضبوط امیدوار، کابینہ کے نام بھی فائنل
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں برتری حاصل کرنے کے بعد وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کی تشکیل نو پر سوچ بچار شروع کردیاہے، مراد علی شاہ کو وزیراعلی کا مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ میں حکومت بنانے اور کابینہ میں وزارتوں کے قلمدان دینے کے حوالے سے… Continue 23reading مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کیلیے مضبوط امیدوار، کابینہ کے نام بھی فائنل