نو منتخب ارکان کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
پشاور(این این آئی)آزاد حیثیت میں جیتنے والے دو نومنتخب ارکان فضل حق اور لائق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا۔آزاد حیثیت میں جیتنے والے دو نومنتخب ارکان فضل… Continue 23reading نو منتخب ارکان کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان