این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں
سوات (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات 2 جس کے 2 پولنگ اسٹیشن پر کسی بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا ہے، اس حلقے کی آبادی 8 لاکھ… Continue 23reading این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں