پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

datetime 22  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

لاہور (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں عظمٰی خان اور علیمہ خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے عمران خان کی بہنوں کو مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیا جس پر عظمیٰ خان اور علیمہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار

datetime 22  فروری‬‮  2024

اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے سابق خاتون اول کو جیل منتقل کرنے سے انکار… Continue 23reading اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار

(ن) لیگ، پی ٹی آئی کی کم از کم 60سیٹیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے’علیمہ خان

datetime 22  فروری‬‮  2024

(ن) لیگ، پی ٹی آئی کی کم از کم 60سیٹیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے’علیمہ خان

لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پی ٹی آئی کی کم از کم 60سیٹیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ (ن) لیگ کی 16 اور ایم کیو ایم کی… Continue 23reading (ن) لیگ، پی ٹی آئی کی کم از کم 60سیٹیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے’علیمہ خان

آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام

datetime 22  فروری‬‮  2024

آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کے مدمقابل انتخابات میں حصہ لینے والی آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ ریٹرننگ افسر ( آر او) کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا۔الیکشن کمیشن میں گفتگو کرتے… Continue 23reading آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر کو بیان دینے کے لیے گزشتہ روز نوٹس بھیجا تھا۔

سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے

datetime 22  فروری‬‮  2024

سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔بدھ کو سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے 4 آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرائے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کے 105 آزاد ارکان کے بیان حلفی بھی جمع کروائے… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے

لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

datetime 22  فروری‬‮  2024

لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

راولپنڈی(این این آئی)سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے دھاندلی الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کا ابتدائی ڈرافٹ مکمل کر لیا، الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کیخلاف فوجداری کارروائی تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات پر توہین چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)نگران وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 35افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز میں نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ سرکاری ادارے… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  فروری‬‮  2024

کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(این این آئی)کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن مریم خان کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کردیا ہے۔واضح رہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد… Continue 23reading کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 12,275