پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین اور 5اقلیتی ، پیپلز پارٹی کو خواتین کی 3،مسلم لیگ (ق) کو 2جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کو ایک مخصوص نشست حاصل ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

datetime 22  فروری‬‮  2024

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمنٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی پنجاب کے… Continue 23reading بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کر دیا۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر فاروق نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ممبران کا… Continue 23reading پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں ۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  فروری‬‮  2024

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ یعنی گزشتہ روز… Continue 23reading آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

datetime 22  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ۔الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس بلانا آئینی تقاضہ ہے اور آئین کے مطابق 21 دن 29 فروری کو پورے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق گورنر غلام علی کا اسمبلی اجلاس سے متعلق چیف سیکریٹری سے رابطہ ہوا… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا، گلے میں چھالے پڑ گئے، نعیم پنجوتھا

datetime 22  فروری‬‮  2024

بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا، گلے میں چھالے پڑ گئے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا گیا جس سے تکلیف ہوئی۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ کھانے کے بعد بشریٰ بی بی کے گلے میں چھالے پڑ گئے، پہلے دن… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا، گلے میں چھالے پڑ گئے، نعیم پنجوتھا

سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں، فریال تالپور کو عہدہ دینے پر غور

datetime 22  فروری‬‮  2024

سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں، فریال تالپور کو عہدہ دینے پر غور

کراچی (این این آئی)پنجاب کے بعد سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں شروع کر دیں، فریال تالپور وزارت اعلی کی سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے انکار… Continue 23reading سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں، فریال تالپور کو عہدہ دینے پر غور

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانیکااعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 فروری کو ہوگی۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

1 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 12,275