پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

خاتون نے پہلے بچوں پر فائرنگ کی، پھرخود کوگولی مارکرزندگی ختم کرلی

datetime 1  اگست‬‮  2024 |

کرک (این این آئی)کرک کے دور افتادہ علاقے موناخیل میں خاتون نے پہلے بچوں پر فائرنگ کی، پھرخود کوگولی مارکرزندگی ختم کرلی۔پولیس ترجمان کیمطابق واقعہ گھریلو جھگڑوں کے باعث پیش آیا تاہم دوسری جانب متوفی خاتون کے بھائیوں کا بہن کے سسرال پر قتل کا الزام عائد کیا اور کہا کہ میری بہن اور بھانجوں کو قتل کیا گیا۔

ایف آئی آر میں خاتون کے سسر اور دیور نامزد کو نامزد کردیا گیا۔ خاتون کے شوہر کو گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا گیا۔ایف آئی آر درج ہونے کے ساتھ ہی متوفی کا سسر اور دیور فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…