بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے،شعیب شاہین
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے،شعیب شاہین