ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پراپرٹی ڈیلر کی مکان دکھانے کے بہانے خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 16  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این اائی) لاہور میں پراپرٹی ڈیلر نے مکان دکھانے کے بہانے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو موصول شکایت کے مطابق مناواں میں پراپرٹی ڈیلر، مکان دکھانے کے بہانے خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔اطلاع ملنے پر مناواں پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچی۔ خاتون کی مدعیت میں ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…