بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش

datetime 21  مارچ‬‮  2024

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس میں ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو کہا کہ سپریم کورٹ کا آخری آرڈر کیا تھا پڑھیں۔… Continue 23reading مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش

کراچی،شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا جعلی ونگ کمانڈر گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024

کراچی،شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا جعلی ونگ کمانڈر گرفتار

کراچی(این این آئی)زمان ٹائون پولیس نے شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے جعلی ونگ کمانڈر کو گرفتار کرلیاہے۔جعلی ونگ کمانڈر ذیشان کی گرفتاری سعدی ٹائون سے عمل میں لائی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم خود کو حساس ادارے کا ونگ کمانڈر ظاہر کر کے شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر چکا ہے۔گرفتار ملزم… Continue 23reading کراچی،شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا جعلی ونگ کمانڈر گرفتار

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ حماد اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کیا کہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اورجنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں لیکن بطور کارکن کام کرتا رہوں… Continue 23reading حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔اڈیالہ جیل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نگراں حکومت، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ سب ایک ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب… Continue 23reading ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی

استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی

اسلام آباد (این این آئی) استنبول سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بوئنگ777طیارے کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی پیدا ہوئی، طیارہ ٹیکسی وے پر پہنچا تھا کہ لینڈنگ گیئر میں نقص پیدا ہوگیا جس کے… Continue 23reading استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

datetime 20  مارچ‬‮  2024

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ سے امید ہے کہ وہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر اعتماد کرتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی جلد انصاف دیا جائے گا۔انہوںنے… Continue 23reading امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

datetime 20  مارچ‬‮  2024

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔گائوں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے یہ بات کہی ۔انہوںنے کہاکہ رشوت لینے اور… Continue 23reading رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے ایفـ9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی پولیس کا کہنا تھا کہ مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے مدعیہ کی 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،… Continue 23reading اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

کراچی (این این آئی) پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو پروازپرفضائی میزبان کے پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے کے معاملے پر پی آئی اے نے فضائی میزبان کی 3 ماہ کیلئے انٹر… Continue 23reading پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

1 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 12,276