بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

وادی کاغان میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ

datetime 22  مارچ‬‮  2024

وادی کاغان میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ

بالاکوٹ(این این آئی)وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ پر برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے تاہم ہوٹل اور راستے بند ہونے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ناران سے سیف الملوک جھیل جانے والی شاہراہ پر برفانی گلیشئر گرنے سے… Continue 23reading وادی کاغان میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ

بٹن دبا کر سب کچھ ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، وقت لگے گا، محمداورنگزیب

datetime 22  مارچ‬‮  2024

بٹن دبا کر سب کچھ ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، وقت لگے گا، محمداورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ بٹن دبا کر سب کچھ ٹھیک نہیں کیا جا سکتا اس میں کچھ وقت لگے گا،ٹیکس دینے والوں پر مزید ٹیکس لگائیں تو اس سے فائدہ کچھ نہیں ہوگا،ایسی ڈائریکشن اپنانی ہے جس میں بہتری کی ضرورت ہے،بجٹ میں مختلف شعبوں میں ٹیکس سے… Continue 23reading بٹن دبا کر سب کچھ ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، وقت لگے گا، محمداورنگزیب

پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ماہی گیروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2024

پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ماہی گیروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے خصوصی اقتصادی زون میں حدود کی خلاف ورزی پر پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازکا بھارتی ماہی گیروں کے آٹھ بحری جہازوں کے ساتھ مقابلہ ہوا،جس دوران ایک میری ٹائم سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ دو بھارتی ماہی گیر لاپتا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سمندر ی حدود… Continue 23reading پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ماہی گیروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2024

نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طورپر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا معاملہ… Continue 23reading نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الہٰی کے ایکسرے لیے گئے جن میں پسلیوں میں فریکچر سامنے آیا۔رپورٹ… Continue 23reading پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔گورنر کی جانب سے اجلاس بلانے کی قانونی حیثیت جاننے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کے توسط محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ کیا گورنر… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی

پنجاب اسمبلی ،بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2024

پنجاب اسمبلی ،بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے موقع پر قائد حزب اختلاف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا، حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی مخالفانہ نعرے بازی کی وجہ سے ہائوس ان آرڈر نہ ہونے پر چیئرکو اجلاس ملتوی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ،بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا

آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور

datetime 21  مارچ‬‮  2024

آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور

نواب شاہ(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے این اے 207کی نشست پر کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زردای کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں پیش ہوئے اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور

سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سائفر کیس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، اگر… Continue 23reading سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 12,276