ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

باپ بیٹا یونیورسٹی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ،حاملہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2024

باپ بیٹا یونیورسٹی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ،حاملہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ باپ بیٹے یونیورسٹی کی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ای بلاک اوکاڑہ کے رہائشی محمد کامران کی ہمشیرہ یونیورسٹی کی طالبہ 22سالہ نمردہ دختر ایوب خاں اپنی بڑی بہن آمنہ خاں زوجہ بابر علی کے گھر رہتی تھی کہ اکثر اس… Continue 23reading باپ بیٹا یونیورسٹی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ،حاملہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

مریدکے،پانچ سالہ لڑکی کی 13سالہ لڑکے سے جبراً شادی کروانے والے تین بااثر چوہدریوں سمیت تمام کردار گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2024

مریدکے،پانچ سالہ لڑکی کی 13سالہ لڑکے سے جبراً شادی کروانے والے تین بااثر چوہدریوں سمیت تمام کردار گرفتار

مریدکے( این این آئی)مریدکے صدر کی آبادی ڈیرہ بشیر پر پانچ سالہ لڑکی کی 13سالہ لڑکے سے جبراً شادی کروانے والے تین بااثر چوہدریوں سمیت تمام کرداروں کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مریدکے کی آبادی بشیر کوٹ میں باپ کے جرم کی سزا پانچ سالہ بیٹی… Continue 23reading مریدکے،پانچ سالہ لڑکی کی 13سالہ لڑکے سے جبراً شادی کروانے والے تین بااثر چوہدریوں سمیت تمام کردار گرفتار

ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

datetime 28  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے طول و عرض میں سورج آگ برساتا رہا ، مختلف علاقوں میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ملک کے دیگر حصوں کی طرح سندھ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا، دادو میں پارہ… Continue 23reading ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 28  مئی‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 5 بڑے اعلانات کیے جس کے مطابق دارالحکومت میں کیپیٹل ایمرجنسی سروسز، کیپیٹل ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، کیپیٹل سیف سٹی اتھارٹی، سی بی ڈی اور کیپیٹل واسا کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے’ مریم نواز شریف

datetime 28  مئی‬‮  2024

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے’ مریم نواز شریف

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کے لئے بھی فخر کا دن ہے۔یوم تکبیر کے تاریخ ساز دن پر خصوصی پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ قوم کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، دفاع وطن کا… Continue 23reading یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے’ مریم نواز شریف

شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

datetime 28  مئی‬‮  2024

شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

شانگلہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل الپوری کے علاقے پاگوڑی میں پیش آیا،جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں… Continue 23reading شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2024

پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12ارب 49کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں نجی فٹنس… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

datetime 28  مئی‬‮  2024

سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

اسلام آباد(این این آئی)یوم تکبیر کے سلسلہ میں سرکاری چھٹی کے معاملہ پر وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر ہو گئے، سپریم کورٹ نے بھی چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کے مطابق وزیراعظم کے یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد میٹرک کے پرچے، امتحانات ملتوی کئے گئے،میٹرک کے… Continue 23reading سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 27  مئی‬‮  2024

بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی(این این آئی)بھارتی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید دو بھارتی شہریوں سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق جیل پہنچنے والے بھارتی سفارتخانے کے وفد میں فرسٹ سیکرٹری وینکتیش وارلو سدھارا کے ساتھ دو اسٹاف ممبر بھی شامل تھے۔بھارتی وفد نے جیل میں قید فیروز احمد اور نور مشتاق وانی… Continue 23reading بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

1 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 12,288