منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کی صحابی رسولۖ سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری

datetime 25  اپریل‬‮  2024

نوازشریف کی صحابی رسولۖ سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری

لاہور( این این آئی)چین کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے صحابی رسول ۖ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔

نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

datetime 25  اپریل‬‮  2024

نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود دستگیر کالونی میں 2 نوسر باز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد حسن لاشاری کے گھر… Continue 23reading نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی(این این آئی)موٹر وے پولیس اہلکار کو کار سے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جمعرات کوموٹر وے پولیس کے اہل کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس کی جانب سے سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا گیا،… Continue 23reading موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار

datetime 25  اپریل‬‮  2024

موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود… Continue 23reading موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار

پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین کو نوٹس ، ریکارڈ طلب

datetime 25  اپریل‬‮  2024

پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین کو نوٹس ، ریکارڈ طلب

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مقامی عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی 3 ماہ قید کی سزا معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ریکارڈ طلب کرلیا۔بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو فیملی کورٹ کی جانب سے اپیل کنندہ سنائی گئی 3… Continue 23reading پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین کو نوٹس ، ریکارڈ طلب

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

datetime 25  اپریل‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ ای سی پی نے تیسری بار پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض عائد کیا ہے۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2024

فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (این این آئی)پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9مئی مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کیخلاف لاہور میں درج 15 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے پولیس حکام نے انہیں 9مئی مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئے

پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ میرج بل سیکرٹری داخلہ کو ارسال کر دیا، مجوزہ قانون میں لڑکے اور لڑکی کیلئے شادی کی کم ازکم عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے… Continue 23reading پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 24  اپریل‬‮  2024

ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر میں نے فاتحہ… Continue 23reading ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

1 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 12,246