جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کابینہ میں چند وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے شامل ہوئے۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں جس ڈی پی او نے ان پر گولیاں چلائیں اسے پشاور میں ایس ایس پی لگا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ لنگڑے لولے احتجاج نہیں ہوں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…