ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

datetime 15  جون‬‮  2024

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

دادو (این این آئی) انڈس ہائی وے پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بچوں سمیت 8 زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق دادو میں انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ٹرک نے رکشہ کو ٹکر ماردی ، جس کے نتیجے میں 5… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2024

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

کراچی (این این آئی) ٹرانسپورٹ مافیا نے عید الاضحی کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید کے نام پر پبلک ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے والے دونوں ہاتھوں سے لٹنے پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے… Continue 23reading عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

datetime 15  جون‬‮  2024

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔کمیٹی نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ریٹرن… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

datetime 15  جون‬‮  2024

بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

مریدکے( این این آئی) مریدکے کی آبادی معراج ٹائون میں بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا ،اسلحہ کو نوک پر یرغمال بناکر ماں کے سامنے بیٹی کو برہنہ کردیا اور ویڈیو بناتے رہے ،بیٹی کو بچانے کی کوشش کرنے والی ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

datetime 15  جون‬‮  2024

کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں تاہم خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا۔ وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پر ان سے… Continue 23reading کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

datetime 15  جون‬‮  2024

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں 20 تا 22 جون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے انتظامیہ کو موسمی صورت حال کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں 16 سے 18… Continue 23reading پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

کمشنر کراچی نے دو ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

datetime 15  جون‬‮  2024

کمشنر کراچی نے دو ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی نے دو ماہ کے لیے سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندر میں طغیانی اور بلند لہروں کی وجہ سے کمشنر کراچی نے دو ماہ کے لیے ساحل سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کردی۔اس پابندی کا اطلاق 14 جون سے 13 اگست تک ہوگا۔کمشنر کراچی… Continue 23reading کمشنر کراچی نے دو ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

عمران خان
عمران خان
datetime 15  جون‬‮  2024

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کاہ ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر دبائو ڈالا جارہا ہے، بجٹ نے تنخواہ دار طبقے کی کمر توڑ دی، پارٹی میں گروپ بندی کرنے والوں کو… Continue 23reading حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

باولے کتے کی کاٹی ہوئی بھینس کا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 14افراد کی حالت غیر ہو گئی

datetime 14  جون‬‮  2024

باولے کتے کی کاٹی ہوئی بھینس کا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 14افراد کی حالت غیر ہو گئی

نارووال( این این آئی) باولے کتے کی کاٹی ہوئی بھینس کا دودھ پینے سے دو مختلف دیہات کے 11بچوں سمیت 14افراد کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بالے کتوں کا بھینسوں کو کاٹنے کا واقعہ سرحدی گائوں عاقلہ کوٹھے میں پیش آیا ۔باولے کتے نے بھینس کو… Continue 23reading باولے کتے کی کاٹی ہوئی بھینس کا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 14افراد کی حالت غیر ہو گئی

1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 12,295