شدید بارشیں، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور ( این این آئی) جولائی میں ممکنہ شدید بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مردان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے مختلف مقامات پر 21جولائی تک ہلکی بارشیں متوقع ہیں، 21جولائی سے تینوں ڈویژنز میں موسلادھار بارشیں ہو سکتی ہیں۔رپورٹ کے… Continue 23reading شدید بارشیں، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی