الیکشن کمیشن میں نئی تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن میں کچھ نئی تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے ۔الیکشن کمیشن کے جاری بیان کے مطابق سعید گل کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا تعینات کر دیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا شمشاد خان کو ای سی پی میں بطور ڈی جی ٹریننگ تقرری دے دی گئی ہے۔علی اصغر… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں نئی تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے