اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلئے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلئے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض نے سینیٹ چیئرمین کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے خلاف تین ووٹ دینے کا کہا تھا۔پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے معاملے پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمن نے حکومت پر تنقید کی اور… Continue 23reading جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلئے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف

عمران خان کو صدر مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کی اطلاع ملی ہے’علیمہ خان

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

عمران خان کو صدر مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کی اطلاع ملی ہے’علیمہ خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ ان کے بھائی کو مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں… Continue 23reading عمران خان کو صدر مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کی اطلاع ملی ہے’علیمہ خان

حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں، عمر ایوب

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں، عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں۔پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی… Continue 23reading حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں، عمر ایوب

خیبرپختونخوااسمبلی ،تیسرے روز بھی سیاست میں اسٹبلشمنٹ کے کردار پرحکومتی اراکین کی تقاریر

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

خیبرپختونخوااسمبلی ،تیسرے روز بھی سیاست میں اسٹبلشمنٹ کے کردار پرحکومتی اراکین کی تقاریر

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی میں تیسرے روز بھی سیاست میں اسٹبلشمنٹ کے کردار پرحکومتی اراکین نے تقاریریں کیں۔ جمعرات کے روز سپیکربابرسلیم سواتی کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو تلاوت کلام پاک کے بعد نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے حکومتی ایم پی اے میاں عمر نے بحث کاآغازکرتے ہوئے کہاکہ دستمبرکواس ملک کے تقدس ایوان… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی ،تیسرے روز بھی سیاست میں اسٹبلشمنٹ کے کردار پرحکومتی اراکین کی تقاریر

مبینہ طور پر شوہر نے بھابھی کے ساتھ مل کر حاملہ بیوی کو آگ لگادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

مبینہ طور پر شوہر نے بھابھی کے ساتھ مل کر حاملہ بیوی کو آگ لگادی

ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں مبینہ طور پر شوہر نے بھابھی کے ساتھ مل کر بیوی کو آگ لگادی۔ خاتون 13 روز بعد دم توڑ گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ 28 اگست کو گلیات کے گاؤں تاج وال میں پیش… Continue 23reading مبینہ طور پر شوہر نے بھابھی کے ساتھ مل کر حاملہ بیوی کو آگ لگادی

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہاکہ عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل اب عوام کیہاتھوں میں ہے، ہم سب کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔ انہوں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی، مولانا فضل الرحمن

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی،پارلیمنٹ کا واقعہ اپوزیشن کے ساتھ نہیں پوری پارلیمنٹ کے ساتھ ہوا ہے، اس واقعے پر احتجاجاً پارلیمنٹ کو تین دن کیلئے بند کیا جانا چاہیے تھا،پارلیمنٹ اگر اپنی حدود… Continue 23reading بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی، مولانا فضل الرحمن

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ایکس ٹوئیٹر کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں ایکس ٹوئیٹر کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی ہے۔پی ٹی اے کے وکیل نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لینے کی تصدیق کردی۔وکیل… Continue 23reading پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

1 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 12,240