عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مزید 10 گرفتار
اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 10 افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 مسافروں کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان میں 7 خواتین اور… Continue 23reading عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مزید 10 گرفتار