شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی
مکوآنہ(این این آئی )فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں مسلح شخص نے خاتون اور اس کی 4… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی