محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شام/رات کو بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی