حکومت تحریک انصاف مذاکرات میں ڈیڈ لاک
اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کا تحریری طور پر مطالبات نہ دینا ڈیڈ لاک کی وجہ بنا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریز کیا۔ذرائع نے کہا کہ بانی… Continue 23reading حکومت تحریک انصاف مذاکرات میں ڈیڈ لاک