متحدہ عرب امارات؛ پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہونے کی شرح میں اضافہ
لاہور( این این آئی)لاہور سے دبئی جانے والے پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہونے کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی،وزٹ ویزہ کیلئے ایک ملین کی سٹیٹمنٹ اور کنفرم ٹکٹ کی شرط لاگو کر دی گئی۔ممبر ایگزیکٹو بورڈ ٹریول ایجنٹس صادق صابر کے مطابق لاہور سے روزانہ 2 ہزار تک ویزہ کی درخواستیں دی جا رہی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات؛ پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہونے کی شرح میں اضافہ